alhudalogo

Allahumma Rabbassmawati Aassabi...

اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْاَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،رِبَّناَ وَرَبَّ کُلِّ شَیْئٍ ،وَمُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْاِنْجِیْل وَالْفُرْقَانِ،فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَی،اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْئٍ أَنْتَ اٰخِذ بِنَاصِیْتِہِ،اَنْتَ الْاَوْلُ فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَیْئ،وَاَنْتَ الْاٰخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْئ،وَاَنْتَ الظَّاھِرُ فَلَیْسَ فَوْقَکَ شَیْئ،وَاَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَیْسَ دُوْنَکَ شَیْئ،اِقْضِ عَنِّی الدَّیْنِ،وَاَغْنِنِیْ مِنَ الْفَقْرِ
اے اللہ آسمانوںاور زمین کے رب اور عرش عظیم کے رب ، اے ھمارے رب اور تمام چیزوں کے رب ،تورات ،انجیل اور فرقان نا زل کرنے والے،دانے اور گھٹلی کو پھاڑنے والے،میں ہر اس چیز کے شر سے تیری پناہ چاہتاہوںجسکی پیشانی تو پکڑے ہوئے ہے ۔تو ہی اول ہے،پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں اورتو ہی آخر ہے پس تیرے بعد کوئی چیز نہیں تو ہی ظاہر ہے ۔ پس تجھ سے اوپر کوئی چیز نہیں اور تو ہی باطن ہے پس تیرے سوا کوئی چیز نہیں،مجھ سے قرض ادا کردے اور مجھے فقر سے غنی کردے۔
O Allah, Lord of the seven heavens and the exalted throne,our Lord and Lord of all things,Splitter of the seed and the date stone, Revealer of the Towraah,the injeel and the Furqaan,I take refuge in you from the evil of all things You shall seize by the forelock.O Allah,You are The First so there is nothing before yoy and you are the last , so there is nothing after You. You are Ath-Thaahir so there is above You and You are Al-Baatin so there is nothing closer than You. Settle my debt for me and spare me from poverty.